🚚 Free Nationwide Delivery
📞 WhatsApp: +92 343 052 4535

Wheat Rust Comparison

🌾 گندم کی کنگی (Rust) کا مکمل خاتمہ – اب پیداوار میں کمی نہیں ہوگی!

پیارے کسان بھائیو! فروری کی نمی اور بارشوں کی وجہ سے گندم کی فصل پر کنگی (Rust) کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔ اگر گندم کے پتے پیلے یا بھورے ہو رہے ہیں، تو سمجھ جائیں کہ بیماری حملہ کر چکی ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو دانے خالی رہ جاتے ہیں اور پیداوار آدھی رہ جاتی ہے۔

زردائی دوائی (Zaraidawai.pk) کے آزمودہ حل:

✅ بہترین رزلٹ کے لیے (Recado): یہ کنگی کو جڑ سے ختم کرتا ہے اور گندم کے جھنڈا پتا (Flag Leaf) کو دیر تک ہرا رکھتا ہے تاکہ دانہ وزنی بنے۔
🔗 آرڈر کے لیے یہاں کلک کریں
Recado
✅ فوری اثر کے لیے (DUER / NEXTOR): اگر کنگی کا حملہ زیادہ ہے، تو یہ دوائیاں بیماری کو وہیں روک دیتی ہیں۔
🔗 آرڈر کے لیے (DUER) یہاں کلک کریں
🔗 آرڈر کے لیے (NEXTOR) یہاں کلک کریں
✅ کم خرچ اور پکا کام (Finer): کنگی کے خلاف زبردست اور سستا حل۔
🔗 آرڈر کے لیے یہاں کلک کریں

📢 ضروری معلومات اور طریقہ استعمال

📍 ڈوز (Dosage):
بہترین رزلٹ کے لیے 200ml سے 250ml فی ایکڑ کو 100 سے 120 لیٹر پانی میں ملا کر اسپرے کریں۔

⚠️ احتیاطی تدابیر (Safety):
  • اسپرے کرتے وقت ہاتھوں پر دستانے اور منہ پر ماسک ضرور لگائیں۔
  • اسپرے ہمیشہ ہوا کے رخ پر کریں (ہوا کے خلاف اسپرے نہ کریں)۔
  • اسپرے کے بعد 2 سے 3 گھنٹے تک بارش نہ ہو تو رزلٹ سب سے بہترین ملتا ہے۔
  • خالی بوتلیں آبادی سے دور زمین میں دبا دیں یا جلا دیں۔

🚀 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری!
ٹیم زرعی دوائی – آپ کی فصل کی محافظ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top

Cart

Your Cart is Empty

Back To Shop